شراب خانہ خراب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ برباد ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ برباد ہوتے ہیں۔